News

صدر مسعود پزشکیان کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں، ...