News

کوئٹہ (خ ن)یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا بھارتی اقدام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور کشمیری عوام کے بنیادی ح ...
کوئٹہ (پ ر)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے بیان میں کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کر کے ظلم، جبر اور بربریت کی ...
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کشمور کے رہائشی نوبیاہتا جوڑے نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے حکومت ہمیں تحفظ فراہم کرے ۔ یہ بات کشمور کی رہائشی فہد علی اور ان کی اہلیہ سسی نے منگل کو کوئٹہ پریس کلب ...
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی صدر صفیہ کاکڑ کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے منگل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرئے کے شرکا نے بینر ...
کوئٹہ (پ ر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیےاقدامات کر رہی ہے ع ...
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)مستونگ کی رہائشی خاتون نے مطالبہ کیا کہ میرے بیٹے کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو گرفتار کرکے سزا دی ، مجھے، میرئے خاندان اور واقعے کے عینی شاہدین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ،یہ بات ا ...
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) اسکائی کنگ کمپنی کے متاثرین ملک سیف اللہ ،اسحٰق علی و دیگر نے کمپنی مالک کی جانب سے دھوکہ دہی سے بٹوری گئی رقم واپس دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے مالک اور دیگر ذمہ ...
پشاور (نیوز رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے 10 سال قید کی سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ ...
پشاور ( کرائم رپورٹر ) پشاور میں الیکٹریشن سمیت دو افراد کو قتل اورایک کوزخمی کردیا گیا ۔دیار گل ولد فدا گل سکنہ پچگی روڈ نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روزاسے اطلاع ملی کہ اس کے بھائی سیار گل کو ملک آبا ...
لاہور (پ ر)ڈی ڈبلیو پی گروپ نے اپنے خصوصی انٹرن شپ پروگرام ’تعمیرِ مستقبل‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے یہ انٹرن شپ پروگرام تین ماہ پر مشتمل ہے جو خاص طور پر ان ہونہار گریجویٹس کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ...
لاہور ( جنرل رپورٹر )چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے سی ای او، ڈاکٹر احسن ربانی نے کہا کہ ۔زندگی بچانے کےلئے بروقت طبی نگہداشت ہر بچے کا بنیادی حق ہے چاہے وہ کہاں پیدا ہوا ہو یا اس کے خاندان کی معاشی حالت ...
ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس جواد ظفر نے بھکر کے پراپرٹی ڈیلر عبدالحمید کی بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ہے۔ملزم کے وکیل شیخ محمد وقاص نے موقف اختیا ...