News

ریلوے حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد جعفر ایکسپریس کو احتیاطی طور پر کولپور سٹیشن پر روک لیا گیا، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو کلیئرنس ملنے کے بعد منزل کی جانب روانہ کیا گیا۔ ...